جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

الطاف کے بعدکون ایم کیو ایم کا قائد بنے گا؟ نبیل گبول نے اشارہ دیدیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک )سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہا ہے کہ مصطفی کمال الطاف حسین کے بعد ایم کیو ایم کی قیادت سنبھال سکتے ہیں ٗاگر سکیورٹی دی جائے تو ایم کیو ایم کو کئی لوگ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مصطفی کمال مستقبل میں ایم کیو ایم کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔نبیل گبول کے مطابق الزامات انتہائی سنگین ہیں ٗبیس سال تک ’’را‘‘ کی فنڈنگ والی جماعت کو برداشت کرتے رہے ٗاب وزیراعظم نواز شریف کو چاہیے کہ وہ تحقیقات کیلئے فوری طور پر کمیشن قائم کریں۔سابق ایم این اے نبیل گبول نے عندیہ دیا کہ وہ‘ عشرت العباد ٗمصطفی کمال اور شیخ رشید مستقبل میں اکٹھے بیٹھ سکتے ہیں ٗ نبیل گبول نے الیکشن کمیشن سے بھی مطالبہ کیا کہ اتنے سنگین الزامات کے بعد فوری ایکشن لے اور ’’را‘‘ سے فنڈ حاصل کرنے والی سیاسی جماعت کو بین کر دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…