ہوشیار!پنجاب پولیس ”بدل“ رہی ہے ،نئے یونیفارم کیلئے رنگ کا انتخاب ہوگیا
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم کیلئے رنگ کا انتخاب ہوگیا،دو میں سے ایک رنگ حتمی ہوگا۔ پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم کے لئے زیتونی سبز رنگ کو منتخب کیے جانے کا امکان ہے ۔بتایا گیا ہے کہ سینٹرل پولیس آفس میں ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ پولیس افسران نے پولیس یونیفارم کےلئے بہت سے… Continue 23reading ہوشیار!پنجاب پولیس ”بدل“ رہی ہے ،نئے یونیفارم کیلئے رنگ کا انتخاب ہوگیا