جہانگیرترین کی ضمنی انتخابات میں کامیابی ،ن لیگ نے کارکنوں کوخوش کردیا،جانئے کیسے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے لودھراں میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں شکست کے اسباب کا جائزہ لینے کافیصلہ کرلیاہے ۔انتہائی معتبرذرائع کے مطابق اصل حقائق سے آگاہی کیلئے خفیہ طور پر بھی معلومات اکٹھی کی جا ئیں گی اوردیرینہ کارکنوں سے خفیہ رابطے کرکے ان سے شکست کی وجوہات معلوم کی جائیں… Continue 23reading جہانگیرترین کی ضمنی انتخابات میں کامیابی ،ن لیگ نے کارکنوں کوخوش کردیا،جانئے کیسے