اوپن یونیورسٹی نے کم آمدنی والے طلبہ کے لئے فیس انسٹالمنٹ اسکیم متعارف کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا قیام ملک سے ناخواندگی کے خاتمے اور کم آمدنی والے طبقات تک تعلیم و تربیت کی اعلیٰ سطحی سہولتیں ان کی رہائش گاہوں کے قریب فراہم کرنے کے لئے عمل میں لایا گیا تھا۔ یونیورسٹی کم وسائل رکھنے والے شہریوں کے بچوں کو داخلہ فیس کی ادائیگی میں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے کم آمدنی والے طلبہ کے لئے فیس انسٹالمنٹ اسکیم متعارف کردی