بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

گوجرہ میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،3سکیورٹی گارڈ زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

گوجرہ(نیوز ڈیسک)گوجرہ میں جھنگ روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے خالد وڑائچ کے بڑے بھائی امجد وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرد ی جس سے انکے 3 سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہو گئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق جھنگ روڈ پر پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق ایم این اے امجد وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں3 سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی خالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے تاہم حملے میں امجد وڑائچ محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق امجد وڑائچ اسلام آباد سے موٹر وے کے راستے گوجرہ آرہے تھے کے جھنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے انکی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے تین سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرا ر ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم عینی شاہدین سے واقعے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…