ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

معظم علی کو قاتل کہنے پر ملزم کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو نوٹس بھجوادیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی کی اہلیہ نے مصطفی کمال کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔ نوٹس میں معظم علی کو قاتل کہنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، معافی نہ مانگنے پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے منحرک رہنما مصطفی کمال کو عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی کی اہلیہ سعدیہ بانو نے اپنے وکیل جوہر عابد ایڈووکیٹ کے توسط سے قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ آپ نے 3 مارچ کو اپنی پریس کانفرنس میں معظم کو قاتل کہا حالانکہ کسی زیر سماعت ہے اور عدالت نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ آپ نے 3 مارچ کو اپنی پریس کانفرنس میں معظم کو قاتل کہا حالانکہ کسی زیر سماعت ہے اور عدالت نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔

حکیم سعید قتل سے متعلق ایم کیوایم لیڈر نے سکاٹ لینڈیارڈ کےسامنے کیا اعترافی بیان دیا؟

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…