پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس ،خاتون کو پانچ سال قید ،13کروڑ روپے جرمانہ

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سپیشل جج کسٹم نے منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے خاتون کو پانچ سال قید اور 13کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ گزشتہ روز سپیشل جج کسٹم امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی ۔ کسٹم پولیس نے ایک سال قبل کینٹ کی رہائشی راحت شہزادی کو 14کروڑ روپے کی کرنسی غیر قانونی طور پر دبئی منتقل کرنے کے الزا م میں گرفتار کر چالان عدالت میں جمع کر ارکھا تھا ۔ سپیشل جج کسٹم نے گزشتہ روز فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ کو پانچ سال قید اور 13کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی ۔ واضح رہے کہ معروف ماڈل ایان علی پر عرصہ درازسے منی لانڈرنگ کا ہی کیس چل رہا ہے تاہم مختلف وجوہات کی بناءپرفیصلہ ابھی تک نہیںہوپایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…