بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

انسان خطا کا پتلا ہے،ماضی میں مجھ سمیت سب سے غلطیاں ہوئیں،ریحام خان

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)چےئر مےن تحرےک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلےہ رےہام خان کا کہنا ہے کہ اےک وقت تھا کہ کسی کو مےرا نام تک معلوم نہےں تھا،انسان خطا کا پتلا ہے ،غلطےاں سب سے ہوئی ہےں ماضی مےں مجھ سے بھی ہو ئےں ہےں۔نئی دہلی مےں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے رےہام خان کا کہنا تھا کہ اےک وقت تھا کہ کوئی میرا نام بھی نہیں جانتا تھا ، ایک سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ میرا ماضی سب کے سامنے ہے ،غلطےاں سب سے ہوتی ہےں اور مجھ سے بھی ماضی مےں بہت سی غلطیاں ہوئیں۔واضح رہے رےہام خان ان دنوں نئی دہلی مےں بھارتی اخبارانڈےا ٹوڈے کی دعوت پر نئی دہلی مےں ہونے والی اےک کانفرنس مےں شرکت کے لیے موجود ہےں جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت پہنچ چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…