دہشتگردوں نے دھند کا فائدہ اٹھایا،اندرداخل ہوتے ہی فائرنگ کی ،عینی شاہد
چارسدہ (نیوز ڈیسک) دہشتگردوں نے دھند سے فائدہ اٹھایا اور یونیورسٹی کے اندر چلے گئے ۔ عینی شاہد کے مطابق اندھا دھند فائرنگ ہوئی اور یونیورسٹی میں افراتفری مچ گئی ۔دہشتگردوں نے دھند کا فائدہ اٹھایا ۔ تاہم کچھ طلبا وطالبات یونیورسٹی سے نکل رہے ہیں لیکن کچھ طالبعلم اب بھی یونیورسٹی کے اندر ہے… Continue 23reading دہشتگردوں نے دھند کا فائدہ اٹھایا،اندرداخل ہوتے ہی فائرنگ کی ،عینی شاہد