کراچی (نیوزڈیسک)دہشت گردوں کی جانب سے کراچی کے حساس ترین مقام آئل ایریا کیماڑی کواڑانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے ۔حساس اداروں نے آئل ایریا کی سکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کے سلسلے میں مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس کو خبردار کیا ہے کہ کہ دہشتگرد آئل ایریا کو بارود سے بھری گاڑی سے تخریب کاری کا منصوبہ رکھتے ہیں جو آئل ایریا کے لیئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔حساس اداروں نے متنبہ کیا ہے کہ دہشتگرد ہیوی گاڑی سے آئل ایریا کو نشانہ بنا سکتے ہیںجو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہو سکتا ہے۔
دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ، حساس اداروں نے خبر دار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی



















































