اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی الگ الگ پارٹیاں منظر عام پر آگئیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کے روز سیاسی جماعتوں کی لسٹ اپ ڈیٹ کیں تو انکشاف ہوا کہ آصف علی زرداری نے جو تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں ہیں ان کے مطابق آفص علی زرداری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر ہیں جبکہ جو تفصیلات بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گئیں ہیں ان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے پیٹرن انچیف صدر ہیں اور ان دونوں پارٹیوں کے دفاتر بھی الگ الگ پتہ پر ہیں الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کی جو تفصیل اپ ڈیٹ کی ہیں ان کے مطابق پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کی تعداد 327 ہو گئی ہے ۔
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی الگ الگ پارٹیاں منظر عام پر آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































