لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ایاز احمد نے پی ایچ ڈی میں بہترین تحقیق کرنے پر بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا ہے ۔ انٹر نیشنل جنرل آف آپریشنز پروڈکشن مینجمنٹ کی ادارتی ٹیم نے ڈاکٹر ایاز احمد کے تحقیقاتی کام کا جائزہ لینے کے بعد آپریشنز پراڈکشن مینجمنٹ کی کیٹیگری میں ایمرلڈ/ ای بیف ایم ڈی آؤٹ سٹینڈنگ ڈاکٹورل ریسرچ اویارڈ کے لئے منتخب کر لیا ہے ۔ ڈاکٹر مجاہد کامران نے اس شاندار کامیابی پر ڈاکٹر ایاز احمد کو مبارکباد دی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































