اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نئے سال کاآغاز،وفاقی وزیرداخلہ کاایساقدام ،آپ بھی عش عش کراٹھیں گے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

نئے سال کاآغاز،وفاقی وزیرداخلہ کاایساقدام ،آپ بھی عش عش کراٹھیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیابھرمیں ایک طرف تونئے سال کی آمد کاجشن منایاجارہاہے جس کی گونج پاکستان میں بھی آرہی ہے اورپاکستان میں بھی بعض افراد نئے سال کی شروعات پرمختلف محفلیں جمارہے ہیں وہیں پروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں ہیپی نیوائرمنانے کے لئے کسی بھی سرکاری جگہ نہ دینے کے… Continue 23reading نئے سال کاآغاز،وفاقی وزیرداخلہ کاایساقدام ،آپ بھی عش عش کراٹھیں گے

پاکستانی ٹریول ایجنٹ امریکن ایمبیسی کے ساتھ بہت بڑاہاتھ کرگیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی ٹریول ایجنٹ امریکن ایمبیسی کے ساتھ بہت بڑاہاتھ کرگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے میں دی گئی بڑی تعداد میں جعلی ویزوں والی درخواستیں قبضہ میں لے لی ہیں ،250 امیدواروں کی جانب سے جمع کرائی جانے والے درخواستوں میں سے 50لوگ جعلی ویزہ حاصل کرنے میں کامیاب… Continue 23reading پاکستانی ٹریول ایجنٹ امریکن ایمبیسی کے ساتھ بہت بڑاہاتھ کرگیا

2015،عمران خان کوکئی تحفے اورکئی غم دے کررخصت ہوگیا،تہلکہ خیزرپورٹ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

2015،عمران خان کوکئی تحفے اورکئی غم دے کررخصت ہوگیا،تہلکہ خیزرپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے 2015میں جہاں کئی کامیابیاں اپنے نام کیں وہیں وہیں ا ن کوکئی مشکلات اورناکامیوں کابھی سامناکرناپڑا۔عمران خان کی زندگی 2015میں مختلف نشیب وفرازکاشکاررہی ۔اس سال عمران خان سیاسی حوالے سے کافی خبروں میں رہے ۔ تحریک انصاف کی طرف سے مسلسل حکومتی اداروں پر تنقید… Continue 23reading 2015،عمران خان کوکئی تحفے اورکئی غم دے کررخصت ہوگیا،تہلکہ خیزرپورٹ

نئے سال کے آغاز پرخادم اعلی کادبنگ اعلان ،عوام کے دل جیت لئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

نئے سال کے آغاز پرخادم اعلی کادبنگ اعلان ،عوام کے دل جیت لئے

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے صوبہ بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مزید سخت کئے جائیں ،پولیس امن عامہ کی فضا برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائے،صوبے میں قانون کی عملداری کو ہرقیمت پر یقینی بنایا… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پرخادم اعلی کادبنگ اعلان ،عوام کے دل جیت لئے

مردان دھماکہ ،خیبرپختونخواحکومت نے بڑااعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

مردان دھماکہ ،خیبرپختونخواحکومت نے بڑااعلان کردیا

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس نے مردان نادرا دفتر دھماکے سے متعلق اطلاع دینے پر 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز خیبرپختونخوا پولیس نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ جو کوئی بھی مردار نادرا دفتر دھماکے سے متعلق اطلاع پولیس کو دے گا اسے 10 لاکھ روپے… Continue 23reading مردان دھماکہ ،خیبرپختونخواحکومت نے بڑااعلان کردیا

تحریک انصاف نے 2015کے اختتام سے کچھ دیرقبل ن لیگ کی کارکردگی کاپول کھول دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے 2015کے اختتام سے کچھ دیرقبل ن لیگ کی کارکردگی کاپول کھول دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے سال 2015ء ختم ہونے پر حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر رپورٹ جاری کر دی۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے کمیٹی ہال میں پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں86فیصد اضافہ ہو گیا،تھانہ کلچر تبدیل ہوا نہ عوام کو انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف نے 2015کے اختتام سے کچھ دیرقبل ن لیگ کی کارکردگی کاپول کھول دیا

سندھ کے بعد پنجاب میں آپریشن کافیصلہ کون کرے گا؟ایازصادق نے بتادیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سندھ کے بعد پنجاب میں آپریشن کافیصلہ کون کرے گا؟ایازصادق نے بتادیا

لاہور (نیوزڈیسک)ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے ایکسپوز ہو چکے ہیں ،اب انہیں چاہیے کہ ہمیں کام کرنے دیں ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان کوئی سازشی عنصر موجود نہیں ، وفاقی وزیر داخلہ اوروزیراعلیٰ سندھ جب مل کر بیٹھیں گے تو تمام مسائل کو… Continue 23reading سندھ کے بعد پنجاب میں آپریشن کافیصلہ کون کرے گا؟ایازصادق نے بتادیا

عائشہ ممتاز کاایک اورایکشن ،ہزاروں افراد کی زندگیوں کوبچالیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

عائشہ ممتاز کاایک اورایکشن ،ہزاروں افراد کی زندگیوں کوبچالیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی اورمحکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیم نے لاہور میں غیرقانونی مذبحہ پر چھاپہ مار کر 35 من گوشت قبضے میں لے لیا ، فوڈ اتھارٹی کی ایک دوسری ٹیم نے چائے کی غیرمعیاری پتی کے گودام پرچھاپہ مار کر گودام سیل کر دیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہورمیں غیرمعیاری اشیائے خوردو… Continue 23reading عائشہ ممتاز کاایک اورایکشن ،ہزاروں افراد کی زندگیوں کوبچالیا

ریحام اورجمائمہ سے علیحدگی ،عمران خا ن نے دوانقلابی رہنماﺅں کی مثال دے کرسب کوحیران کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ریحام اورجمائمہ سے علیحدگی ،عمران خا ن نے دوانقلابی رہنماﺅں کی مثال دے کرسب کوحیران کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوکت خانم ہسپتال لاہور میں چند سال قبل طالبان رہنما کابھی علاج ہوا تھا اور کہا ہے کہ اگر شادی کی ناکامی کو سیاست کی ناکامی قرار دیا جائے تو قائد اعظم ٗمہاتما گاندھی اور نیلسن منڈیلا کی… Continue 23reading ریحام اورجمائمہ سے علیحدگی ،عمران خا ن نے دوانقلابی رہنماﺅں کی مثال دے کرسب کوحیران کردیا