کیسا ہے پاکستان ۔۔۔۔! سپین کے سفیرنے دِل جیت لئے
لاہور(نیوزڈیسک)سپین کے سفیر کارلوس مورالز نے کہا ہے کہ پاکستان تجارت و سرمایہ کاری کے مواقعوں اور وسائل سے مالامال ملک ہے ، عالمی سطح پر اس کی ساکھ کے متعلق پائے جانے والے منفی خیالات بالکل درست نہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر سے لاہور… Continue 23reading کیسا ہے پاکستان ۔۔۔۔! سپین کے سفیرنے دِل جیت لئے