پاکستان کے اسلامی فوجی اتحاد بارے فیصلے نے دنیا کو حیران کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی زیر قیادت بننے والے 34 ملکی فوجی اتحاد کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے تاہم شام میں کسی خانہ جنگی کا حصہ نہیں بنے گا۔اسلام آباد میں سعودی وزیرخارجہ کے آمد سے قبل وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح… Continue 23reading پاکستان کے اسلامی فوجی اتحاد بارے فیصلے نے دنیا کو حیران کردیا