جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لا ہور دھما کہ حکو مت کی نا کا می ہے ، حا فظ سلمان بٹ

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لا ہور پارک میں ہو نے والے حا دثے پر اپنے خد شا ت کاا ظہار کر تے ہو ئے حا فظ سلمان بٹ نے کہا ہے کہ اس دھما کے سے صا ف ظا ہر ہے کہ ہما ری ایجنسیا ں اور حکو ت نا کا م ہو چکی ہے کیو نکہ ہما ری تر جیحا ت متعین نہیں کی گئیں ہیں ۔ سنیئر صحا فی جا وید چو ہدری کے پر و گرام کل تک میں با ت کر تے ہو ئے حا فظ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ ہم جان لیں کہ ہماری حکو مت کی تر جیحا ت عوام کی صحت و حفا ظت ہے یا ذرائع آمد ورفت ؟ پر و گرام میں حا فظ سلما ن بٹ کے علا وہ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے زعیم بھی مو جو د تھے جا وید چو ہدری نے سوال کیا حکو مت ذمہ دار نہیں ہے اس سے سب کی اور کیا صر ف دہشت گردو ں کو ذمہ دار قرار دے دینا ٹھیک ہے ؟ جوا ب دیتے ہ وئے حا فظ سلمان کا کہنا تھا کہ حکو مت کی تر جیحا ت کا فر ق ہے اس لئے ہم آج تک اپنے دشمن کو پہچان نہیں سکے ان کا کہنا تھا کہ یہا ں زعیم صا حب بھی مو جود ہیں کیا اور اس با ت کا جوا ب دیتے ہیں کہ ہما را دشمن کو ن ہے ؟ ہم یہ جواب اس لئے نہیں دے سکتے کیو نہ جب ایسا کو ئی واقعہ دیکھنے کو ملتا ہے تو ہم چند روز کے لیے متحرک ہو جا تے ہیں اس کے بعد پھر سب پہلے جیسا ہی ہو جا تا ہے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…