بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

عا فیہ صدیقی مو ت کی جھوٹی خبر وں کا حکو مت نو ٹس لے ، فو زیہ صدیقی

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آبا د ( نیوز ڈیسک ) امریکی قید میں نا کر دہ گنا ہو ں کی سزا کا ٹنے والی پا کستانی ڈا کٹر عا فیہ صدیقی کی بہن فوز یہ صدیقی نے حکو مت سے ہمشیر اہ کی مو ت کی خبرو ں پر نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے ان کا کہنا ہے عا فیہ صدیقی کی مو ت کی خبرو ں کی تصدیق کی جا ئے اگر وہ زندہ ہیں جھو ٹی خبر یں پھیلا نے والو ں کے خلا ف کا رروائی کی جا ئے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مو ت کی خبر آنے کے بعد سے اب تک حکو مت نے ہم سے کو ئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی ہما رے پا س ذرائع ہیں جن سے تصدیق ہو سکے ۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس قسم کی افوائیں ہما رے خا ندان والو ں کیلئے تکلیف دہ ہیں حکو مت کو چا ہیے کہ صحیح صور ت حا ل واضح کر ے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…