جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ڈی جی رینجرزمیجربلال اکبر کی سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لئے کام کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ وسیع تر قومی مفاد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں جب کہ کراچی اور صوبے کے دیگر علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لیے کام کرنے والے مجرموں اور دیگر دہشت گردوں کےخلاف ٹھوس شواہد بھی موجودہیں۔اجلاس میں ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر نے سندھ پنجاب بارڈرسیل کرنے کی تجویز دی جس پر وزیراعلی سندھ نے اقدام پر عمل درآمد کے لیے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی کو پنجاب کے مجازحکام سے رابطے کی ہدایت جاری کیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…