منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

نئی سازش شروع،امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 22  جنوری‬‮  2016

نئی سازش شروع،امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو اسے این پی ٹی نتائج کی تمام اقسام کو بھگتنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے… Continue 23reading نئی سازش شروع،امریکہ پاکستان کے ایٹم بم کے پیچھے پڑ گیا،دوست ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی،سالہا سال سے حکمرانوں و سیاستدانوں کی نااہلی کی وجہ سے آج پاکستان بجلی و گیس کے بدترین بحران سے گزر رہاہے ہر دورمیں سیاستدانوں نے بلند و بانگ دعوے کئے مگر پاکستان کی مستقبل کی ضروریات… Continue 23reading اسلام آباد میں یہ حال ہے تو ملک کا کیا ہوگا؟ دارالحکومت میں بھی شرمناک مثال قائم ہوگئی

سانحہ چارسدہ ،اعلی سطح کااجلاس طلب

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ،اعلی سطح کااجلاس طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ چارسدہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا کہ اعلیٰ سطح اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی ۔اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائےگا۔

چارسدہ حملہ،،دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی تو پاکستان وہ کریگا جس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

چارسدہ حملہ،،دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی تو پاکستان وہ کریگا جس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چارسدہ حملہ،فیصلہ اب امریکہ اورافغانستان کے ہاتھ میں،دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی تو اس بار پاکستان وہ کریگا جس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا،ذرائع کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و فوجی قیادت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکاہے مسلسل افغانستان میں قائم بھارتی قونصل خانوں کی مشکوک سرگرمیاں، دہشت گردوں کو سپورٹ کے… Continue 23reading چارسدہ حملہ،،دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی تو پاکستان وہ کریگا جس کاکسی نے سوچابھی نہ ہوگا

پاک افغانستان سرحد،پرویزخٹک نے اہم مطالبہ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پاک افغانستان سرحد،پرویزخٹک نے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد سیل ہونی چاہیے، بغیر پاسپورٹ کسی کو پاکستان میں داخل نہیں ہونے دینا چاہیے۔ وزیراعلی پرویزخٹک نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد ہمارے بچوں کو تاریکی کی طرف لے جا رہے ہیں، افغانستان کے ساتھ سرحد… Continue 23reading پاک افغانستان سرحد،پرویزخٹک نے اہم مطالبہ کردیا

عمران فاروق کے قاتل کااعتراف جرم ،چوہدری نثارکاسخت ایکشن

datetime 21  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق کے قاتل کااعتراف جرم ،چوہدری نثارکاسخت ایکشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزم خالد شمیم کی میڈیا کے ساتھ بات چیت پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو عدالت میں پیش کرنے والے پولیس گارڈ کا انچارج معطل کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ عمران فاروق قتل کیس کو ایک عدالتی کیس ہی رہنے دیا… Continue 23reading عمران فاروق کے قاتل کااعتراف جرم ،چوہدری نثارکاسخت ایکشن

’’کپتان ‘‘نےاہم لیگی وکٹ اڑادی ،سندھی وڈیرے ہل کررہ گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

’’کپتان ‘‘نےاہم لیگی وکٹ اڑادی ،سندھی وڈیرے ہل کررہ گئے

اسلام آباد /کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ کے رہنماء اورسینئر سیاستدان وسابق صوبائی مشیر ریلیف حلیم عادل شیخ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کے بعدPTIمیں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ قائداعظم سندھ کے سابق صدر وسابق صوبائی مشیر ریلیف حلیم عادل شیخ نے PTIکے سربراہ… Continue 23reading ’’کپتان ‘‘نےاہم لیگی وکٹ اڑادی ،سندھی وڈیرے ہل کررہ گئے

باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کے مرکزی کردارنے اعلی عہدے سے کیوں استعفی دیاتھا؟

datetime 21  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کے مرکزی کردارنے اعلی عہدے سے کیوں استعفی دیاتھا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملہ افغانستان کے سب سے بڑے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے بھارتی قونصلیٹ کی ایما پر حملہ کرایا۔رحمت اللہ نبیل کے مستعفی ہونے کی وجہ افغان صدرکے پاکستان کے ساتھ مل کردہشتگری کے خاتمے پراتفاق تھاجس پررحمت نیبل اللہ نے استعفی دیاتھا۔پاکستان نے باچا خان یونیورسٹی پر… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کے مرکزی کردارنے اعلی عہدے سے کیوں استعفی دیاتھا؟

باچاخان یونیورسٹی کے بعد باچاخان ائرپورٹ کے بارے میں بھی بڑاحکم جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی کے بعد باچاخان ائرپورٹ کے بارے میں بھی بڑاحکم جاری

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے بعد پشاورمیں باچا خان ائرپورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ دہشتگرد باچاخان ائرپورٹ کوبھی نشانہ بناسکتے ہیں جس کے لئے ائرپورٹ کی سیکورٹی سخت کی جائے… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی کے بعد باچاخان ائرپورٹ کے بارے میں بھی بڑاحکم جاری