پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے ‘ چوہدری محمد سرور
لاہور( نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تخت لاہور کے حکمران بدعنوانی اور کرپشن کی دوڑ میں بھی سب آگے ہیں ،پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے ،(ن) لیگ کی نیت ٹھیک نہیں لگ رہی آزاد کشمیر میں عوام کے… Continue 23reading پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے ‘ چوہدری محمد سرور