وزیر اعظم کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کے سخت خلاف ہیں،رانا ثنا اللہ
لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کے سخت خلاف ہیں، نیب پر ان کی تنقید کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اس ادارے کے خلاف ہیں۔رانا ثنا اللہ خاں نے کہا کہ اگر ملکی اداروں میں کوئی کمی… Continue 23reading وزیر اعظم کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کے سخت خلاف ہیں،رانا ثنا اللہ