ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

بھارت میں غیرملکی خاتون سیاح سے چھیڑخانی کرنے پر ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

datetime 8  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )دہلی پو لیس نے ایپ پر مبنی ٹیکسی سروس دینے والی کمپنی اولا کیب کے ڈرائیور کو ایک غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ گزشتہ شام اس وقت پیش آیا جب بیلجےئم کی رہنے والی ایک 23سالہ لڑکی نے گڑگاوں سے دہلی کے لئے ٹیکسی بک کرائی تھی ۔لڑکی کا الزام ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور راج سنگھ نے اسے فون کی جی پی ایس کام نہیں کرنے کی بات کہہ کر راستہ بتانے کے لئے اگلی سیٹ پر بیٹھنے کے لئے کہا اور جب وہ آگے بیٹھی تو مبینہ طور پر اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…