جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سزائے موت دینے والے ممالک میں پاکستان کا نمبرکون سا؟

datetime 20  فروری‬‮  2016

سزائے موت دینے والے ممالک میں پاکستان کا نمبرکون سا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سزائے موت دینے والے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر،چین اور ایران کے بعد پاکستان سب سے زیادہ پھانسیاں دینے والا ملک بن گیا،3سال میں351پھانسیاں دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان چین اور ایران کے بعد پھانسیوں کی سزا دینے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے،پاکستان میں قتل،ہشتگردی اور غداری سمیت27بڑے جرائم پر… Continue 23reading سزائے موت دینے والے ممالک میں پاکستان کا نمبرکون سا؟

نیب کا خاتمہ یا چیک اینڈ بیلنس،چوہدری نثار اور شہبازشریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

نیب کا خاتمہ یا چیک اینڈ بیلنس،چوہدری نثار اور شہبازشریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں احتساب کیلئے بنائے گئے ادارے نیب کو ختم کرنے یا اس پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کیلئے سندھ ، پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت نے غیر اعلانیہ طور پر اتفاق کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق سندھ اور خیبر پختوانخوہ کی صوبائی حکومتوں… Continue 23reading نیب کا خاتمہ یا چیک اینڈ بیلنس،چوہدری نثار اور شہبازشریف کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

اینٹ کا جواب پتھر ،حکومت نے نئی ائر لائن رجسٹرڈ کرا لی

datetime 20  فروری‬‮  2016

اینٹ کا جواب پتھر ،حکومت نے نئی ائر لائن رجسٹرڈ کرا لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستان ائیرویز لمیٹڈ کے نام سے نئی ائیرلائن کو رجسٹرڈ کر الیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی حالیہ ہڑتال اور ادارے کی نجکاری کی مخالفت کے بعد حکومت نے نئی ائیرلائن بنانے کا اشارہ دیا تھا جس پر کام مکمل کرلیاگیا ہے اور… Continue 23reading اینٹ کا جواب پتھر ،حکومت نے نئی ائر لائن رجسٹرڈ کرا لی

پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترکی بھجوائے گی، شہباز شریف

datetime 20  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترکی بھجوائے گی، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترک زبان سکھانے کیلئے ترکی بھجوائے گی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن اس ضمن میں اقدامات کرکے پروگرام کو جلد حتمی شکل دے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین بڑھتے ہوئے… Continue 23reading پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترکی بھجوائے گی، شہباز شریف

سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 20  فروری‬‮  2016

سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی کامیابی حاصل کر لی

پشاور(نیوز ڈیسک)سکیورٹی فورسز اور پشاورپولیس نے مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دس افغان باشندوں سمیت دوسوسے زائد مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں اسلحہ،منشیات اور شراب کی بوتلیں برآمدکرلی ہیں ایس پی رورل شاکر اللہ بنگش کے زیرقیادت سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری نے بڈھ بیر،متنی،خزانہ،داؤدزئی ،چمکنی،متھرا میں سرچ آپریشن… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی کامیابی حاصل کر لی

ووٹ دیں توکس کو دیں، باپ بیٹا آمنے سامنے

datetime 20  فروری‬‮  2016

ووٹ دیں توکس کو دیں، باپ بیٹا آمنے سامنے

لوئر دیر(نیو زڈیسک) خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میدان کل سجے گا، 23 اضلاع میں 4 ہزار 495 نشستوں پر مقابلہ ہوگا، لوئردیر کے بلدیاتی انتخابات میں باپ بیٹا آمنے سامنے ، خاندان اورمحلہ دارپریشان ہیں کہ ووٹ دیں تو کسے دیں۔ایک امیدوارکے قتل اورایک کے انتقال کے بعد لوئردیرکی تین یونین کونسلز… Continue 23reading ووٹ دیں توکس کو دیں، باپ بیٹا آمنے سامنے

احتساب کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،پرویز رشید

datetime 20  فروری‬‮  2016

احتساب کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب نے خود تسلیم کیا ہے کہ سسٹم میں قباحتیں ہیں اور سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں۔ احتساب کے عمل کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دیں گے۔ پٹھان کوٹ سے متعلق اقدامات… Continue 23reading احتساب کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،پرویز رشید

نیب پر کام شروع ، ہونے کیا جا رہا ہے ؟اہم خبر آ گئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

نیب پر کام شروع ، ہونے کیا جا رہا ہے ؟اہم خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو کے امور میں بہتری لانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے ، کمیٹی نیب قوانین میں موجود سقم دور کرے گی۔میڈیا ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیوروکی نگرانی کیلئے کمیشن بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، نیب کی نگرانی کیلئے آزاد… Continue 23reading نیب پر کام شروع ، ہونے کیا جا رہا ہے ؟اہم خبر آ گئی

نواز شریف اور نیب کے درمیان سرد جنگ میں عمران خان بھی کود پڑے،بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

نواز شریف اور نیب کے درمیان سرد جنگ میں عمران خان بھی کود پڑے،بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کو کھوکھلا کر رہی ہے اور میں نے ملک سے کرپشن ختم کرنے کا قوم سے بیس سال پہلے وعدہ کیا تھا جو ہر حالت میں پورا کروں گا۔ خیبر پختونخواہ احتساب سیل کے حوالے سے عمران خان کا… Continue 23reading نواز شریف اور نیب کے درمیان سرد جنگ میں عمران خان بھی کود پڑے،بڑا اعلان کر دیا