جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا حکومت کامشترکا مفادات کونسل میں پانی کا معاملہ اٹھانے کافیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت کامشترکا مفادات کونسل میں پانی کا معاملہ اٹھانے کافیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختون خوا حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پانی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیاہے۔صوبائی حکومت کا موقف ہے کہ اسکے حصے کا پانی دیگر صوبے بلامعاوضہ استعمال کررہے ہیں وفاقی حکومت قانون میں ترمیم کرکے صوبے کو پانی کا معاوضہ دلوائے۔وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کامشترکا مفادات کونسل میں پانی کا معاملہ اٹھانے کافیصلہ

کراچی: منگھوپیر سے 6 ملزمان گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016

کراچی: منگھوپیر سے 6 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران علاقے کے داخلہ اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر آپریشن کیا گیا اور 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار… Continue 23reading کراچی: منگھوپیر سے 6 ملزمان گرفتار

اس سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے

datetime 25  فروری‬‮  2016

اس سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے

جدہ(نیوز ڈیسک)اس سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے تاہم حکومت پاکستان کی جانب سے کوٹےمیں اضافے کی تجویز منظور کرلی گئی تو حجاج کی تعداد میں اضافے کاامکان ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جدہ میں پاکستانی تاجر غلام حسن بید اللہ کی جانب سے دیے گئے عشا… Continue 23reading اس سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے

دوستی بس کے بعد سمجھوتا ایکسپریس بھی بحال

datetime 25  فروری‬‮  2016

دوستی بس کے بعد سمجھوتا ایکسپریس بھی بحال

لاہور(نیوز ڈیسک)سمجھوتاایکسپریس ایک ہفتے کے تعطل کے بعدلاہور ریلوےاسٹیشن سے بھارت کےلئے روانہ ہو گئی،ٹرین کی روانگی سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سڑک اور ٹرین کا رابطہ مکمل بحال ہو گیا۔سمجھوتاایکسپریس آج صبح اپنے معمول کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے لاہورریلوےاسٹیشن سے واہگہ کےلئے روانہ ہوئی تو پاکستان میں ر±کے ہوئے بھارتی… Continue 23reading دوستی بس کے بعد سمجھوتا ایکسپریس بھی بحال

کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے برآمد

datetime 25  فروری‬‮  2016

کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے برآمد

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے ملے ہیں جن میں سے ایک ڈھانچہ خاتون کا اور دوسرا مرد کا ہے۔پولیس کے مطابق دونوں ڈھانچے تانڈہ ڈیم کے علاقے سے ملے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچادیا گیا۔ دونوں ڈھانچوں میں ایک ڈھانچہ حساس ادارے کے اہلکار کا جبکہ ایک ڈھانچہ خاتون کا ہے ،جسے… Continue 23reading کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے برآمد

حیات آباد اور ناصر باغ میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016

حیات آباد اور ناصر باغ میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس نے حیات آباد اور ناصر باغ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں غیر قانونی طور پر مقیم11 افغان باشندوں سمیت 40 افراد گرفتار کرکے 2 پستول، منشیات اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد کرلئے۔پشاور پولیس نے رات گئے حیات آباد اور ناصر باغ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔پولیس… Continue 23reading حیات آباد اور ناصر باغ میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2016

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں سزائے موت کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔جیل حکام کےمطابق سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں موجود مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم ارشد عرف شادو نے1999 میں پنڈی بھٹیا ں کی رہائشی بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایاتھا۔

پشاور‘ حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

datetime 25  فروری‬‮  2016

پشاور‘ حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکے علاقہ حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول یکہ توت کا رہائشی ہے۔گذشتہ روزحیات آباد میں باغ ناران کے قریب ایک 15سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس کےمطابق مقتول کی شناخت حشمت کے نام سے ہوئی ہے۔ جو یکہ توت کا رہائشی بتایاگیا ہے۔مقتول… Continue 23reading پشاور‘ حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

بہاول نگر‘ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکو ہلاک ،تین فرار

datetime 25  فروری‬‮  2016

بہاول نگر‘ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکو ہلاک ،تین فرار

بہاول نگر(نیوز ڈیسک)بہاول نگر میں ڈاکووں اور پولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہوگئے۔تھانا تخت محل پولیس کے مطابق کیکری جھنڈیکا کی علاقے میں 4 نامعلوم مسلح ڈاکو ناکہ لگا کرلوٹ مارکررہے تھے – پولیس کو دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی -جوابی فائرنگ کے نتیجے میں… Continue 23reading بہاول نگر‘ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکو ہلاک ،تین فرار