اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

انسانیت لرزاٹھی، بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا، وجہ جان کر آپ کا سر بھی شرم سے جھک جائے گا

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

ملتان(آئی این پی)ملتان میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کروادیا،ملزمہ نے پسند کی شادی کے لیے رضامند نہ ہونے پر باپ کو قتل کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے گرین ٹاو¿ن کے رہائشی فیض الحسن ڈوگر کی تشدد زدہ لاش مقتول کی کار سے ملی تھی، جس پر پولیس نے قتل کی تفتیش کی تو تحقیقات میں معلوم ہوا کہ فیض الحسن کو کسی اور نے نہیں بلکہ خود اس کی اپنی سگی بیٹی نے ایک اور شخص سعد کے ساتھ ملکر قتل کروایا ہے۔ پولیس کی جانب سے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،اور دونوں نے قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔پولیس کے مطابق مقتول فیض الحسن ڈوگر کی بیٹی ملزم سعد سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، لیکن والد کی رضامندی نہ ہونے پر اس نے سعد کے ذریعے سگے باپ کو قتل کروادیا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…