رینجرز کو اختیارات دیئے گئے تو اندرون سندھ بھی آپریشن کریں گے, بلال اکبر
کراچی(نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ عوام کے تعاون سے ہی کراچی کے حالات بہتر ہوئے ہیں اور اگر انہیں اختیارات دیئے گئے تو سندھ کے دیگر حصوں میں بھی آپریشن کیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا… Continue 23reading رینجرز کو اختیارات دیئے گئے تو اندرون سندھ بھی آپریشن کریں گے, بلال اکبر