(ن)لیگ آزاد کشمیر سے تمام حلقوں سے 230 امیدواروں کا انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار ٗ درخواستیں جمع کرادیں
اسلام آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سے تمام حلقوں سے 230 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرادیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہفتہ کو یہاں پنجاب… Continue 23reading (ن)لیگ آزاد کشمیر سے تمام حلقوں سے 230 امیدواروں کا انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار ٗ درخواستیں جمع کرادیں