وزیر اعظم ہاؤس میں قائم میڈیا سیل کی کارستانیاں، پی ٹی آئی رہنما چیخ اٹھا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں قائم میڈیا سیل میں سیاسی مخالفین کے خلاف جعلی دستاویزات تیار کی جارہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ن لیگ مجھے بلیک میل کررہی ہے ملک میں پاناما لیکس… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس میں قائم میڈیا سیل کی کارستانیاں، پی ٹی آئی رہنما چیخ اٹھا