آرمی چیف کی تعریفیں کرنے والے بھی زِد میں آگئے،بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل ،اہم سیاسی رہنما کا دعویٰ
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر معدنیات سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ آئندہ دس دن صوبے کے لیے انتہائی اہم ہیں ۔آرمی چیف کی تعریفیں کرنے والے بھی احتساب کے عمل سے نہیں بچ پائیں گے ۔جمعہ کو سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظور حسین وسان نے… Continue 23reading آرمی چیف کی تعریفیں کرنے والے بھی زِد میں آگئے،بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل ،اہم سیاسی رہنما کا دعویٰ