منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

کراچی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،مذہبی جماعت کے 4 افراد جاں بحق

datetime 11  مئی‬‮  2016

کراچی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،مذہبی جماعت کے 4 افراد جاں بحق

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق اہلسنت والجماعت سے بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا سمن آباد بلاک 17 میں مسجد میں نماز کے بعد نمازی جیسے ہی باہر آئے نامعلوم… Continue 23reading کراچی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،مذہبی جماعت کے 4 افراد جاں بحق

اللہ سے وعدہ کیا ہے داڑھی نہیں تراشوں گا ، 5وقت کی نماز پڑھوں گا ‘ علی حیدر گیلانی

datetime 11  مئی‬‮  2016

اللہ سے وعدہ کیا ہے داڑھی نہیں تراشوں گا ، 5وقت کی نماز پڑھوں گا ‘ علی حیدر گیلانی

لاہور ( این این آئی)افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ اللہ سے وعدہ کیا ہے کہ داڑھی نہیں تراشوں گا اور 5وقت کی نماز پڑھوں گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بازیابی کے بعد اپنے پہلے بیان میں ان کا کہنا تھا… Continue 23reading اللہ سے وعدہ کیا ہے داڑھی نہیں تراشوں گا ، 5وقت کی نماز پڑھوں گا ‘ علی حیدر گیلانی

ملتان سے اغوا ء کے بعد 2ماہ تک کہاں رکھا گیا،علی حیدر گیلانی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  مئی‬‮  2016

ملتان سے اغوا ء کے بعد 2ماہ تک کہاں رکھا گیا،علی حیدر گیلانی کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور ( این این آئی) افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ملتان سے اغوا ء کرنے کے بعد 2ماہ تک فیصل آباد میں رکھا گیا جس کے بعد افغانستان منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی حیدر گیلانی کا… Continue 23reading ملتان سے اغوا ء کے بعد 2ماہ تک کہاں رکھا گیا،علی حیدر گیلانی کا حیرت انگیزانکشاف

پرویز خٹک کی وفاقی وزیر سے ملاقات،پاک چین اقتصادی راہداری ،خیبرپختونخوا کے منصوبے سامنے آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2016

پرویز خٹک کی وفاقی وزیر سے ملاقات،پاک چین اقتصادی راہداری ،خیبرپختونخوا کے منصوبے سامنے آگئے

پشاور(این این آئی)و فاقی حکومت نے انڈس ہائی وے کی اپ گریڈیشن، جھنڈ سے کوہاٹ تک سڑک کی تعمیرکے علاوہ پشاور ڈیرہ اسماعیل خان ریلوے ٹریک کی تعمیر ، پاک چین اقتصادی راہداری میں موجودگی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس بات کی یقین دہانی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں صوبائی پارلیمانی… Continue 23reading پرویز خٹک کی وفاقی وزیر سے ملاقات،پاک چین اقتصادی راہداری ،خیبرپختونخوا کے منصوبے سامنے آگئے

کس کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ ٹیم بنائی گئی؟صولت مرزا کے قریبی ساتھی منہاج قاضی کے انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2016

کس کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ ٹیم بنائی گئی؟صولت مرزا کے قریبی ساتھی منہاج قاضی کے انکشافات

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروکے سیکورٹی انچارج اورصولت مرزا کے قریبی ساتھی منہاج قاضی عرف اسدکی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ (جے آئی ٹی)منظرعام پر آگئی ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ محمد انور کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ ٹیم بنائی گئی جبکہ ٹارگٹ کلر جعلی پاسپورٹس پر ملک سے فرار ہوتے ہیں۔تفصیلات… Continue 23reading کس کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ ٹیم بنائی گئی؟صولت مرزا کے قریبی ساتھی منہاج قاضی کے انکشافات

کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے بارے میں تفتیشی افسر کی استدعا مسترد

datetime 11  مئی‬‮  2016

کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے بارے میں تفتیشی افسر کی استدعا مسترد

کرا چی(این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ ملزم صدام حسین کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے 14روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیاہے۔بدھ کوکراچی کی جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں را کے مبینہ ایجنٹ صدام حسین کو ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔ دوران سماعت… Continue 23reading کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے بارے میں تفتیشی افسر کی استدعا مسترد

حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی

datetime 11  مئی‬‮  2016

حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی

ہنگو(نیوزڈیسک)حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی،پاراچنار کے قریب صدرہ کے مقام پر مظاہرین کے جانب سے سڑک بلاک کرکے احتجاج کے دوران فائرنگ، لاٹھی چارج اور پتھراؤ جس سے تین مظاہرین جان بحق ، پانچ لیوی سپاہیوں سمیت گیارہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر علامہ عابد الحسینی اور… Continue 23reading حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی

کل سفارتخانے کتنے ہیں؟سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوٹہ ،حکومت نے جواب دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

کل سفارتخانے کتنے ہیں؟سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوٹہ ،حکومت نے جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ میں بدھ کو وقفہ سوالات کے دور ان مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوئی کوٹہ نہیں ہوتا، بیرون ملک سفارت خانوں میں چھوٹے مقامی عملے کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل سفارت خانے 80 ہیں۔ دفتر خارجہ ہیڈ کوارٹرز میں کل… Continue 23reading کل سفارتخانے کتنے ہیں؟سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوٹہ ،حکومت نے جواب دیدیا

ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات ساتھی اسحاق ، کرم چند کنگرانی ، حیدر امام رضوی ، امجد اللہ خان اور حمز ہ نفیس کو ایم کیوایم کے پالیسی ساز اور اہم تنظیمی شعبہ سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کردیا ہے جس میں… Continue 23reading ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی