رمضان کا احترام ‘نا خدا کا خوف۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کا رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا
بھکر (آئی این پی)احترام رمضان کا خیال نہ ہی خدا کا خوف،مسلم لیگ ن کا ایم پی اے پیشہ ور خواتین کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھکر سے منتخب ہونے والے ایم پی اے غضنفر عباس کو لوگوں نے ایک گھر میں پیشہ ور خواتین کے… Continue 23reading رمضان کا احترام ‘نا خدا کا خوف۔۔۔ مسلم لیگ(ن) کا رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا