ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

اپنی زندگی میں ہی یہ ایک کام کرلیں،ڈاکٹرعاصم حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

datetime 13  جون‬‮  2016

اپنی زندگی میں ہی یہ ایک کام کرلیں،ڈاکٹرعاصم حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی مشیر پٹرولیم اور ڈکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ نیب سامری جادوگر ہے جو چاہے کرسکتا ہے ۔وزیراعظم میاں نواز شریف کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنی آٹوبائیو گرافی لکھنا شروع کردیں ۔پیر کو عدالت میں پیش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے… Continue 23reading اپنی زندگی میں ہی یہ ایک کام کرلیں،ڈاکٹرعاصم حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

اردو کا نفاذ،آزادکشمیر نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا،نئی تاریخ رقم

datetime 13  جون‬‮  2016

اردو کا نفاذ،آزادکشمیر نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا،نئی تاریخ رقم

مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر سپریم کورٹ قومی زبان اُردو کی ترویج کے حوالہ سے سبقت لے گئی ،اُردو میں ایک اور فیصلہ ،عدالت العالیہ کوقومی زبان کی ترویج کے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم ،سینئر جسٹس محمد ابراہیم ضیاء نے راولاکوٹ پوٹھی سکولو ں کے دیوانی مقدمے کا فیصلہ بھی اُردو میں تحریر کیا ،قبل ازیں… Continue 23reading اردو کا نفاذ،آزادکشمیر نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا،نئی تاریخ رقم

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لئے 39 حلقوں سے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،فہرست جاری

datetime 13  جون‬‮  2016

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لئے 39 حلقوں سے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،فہرست جاری

میرپور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے 21 جولائی کو ہونے والے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لئے پارٹی کے 39 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اپنے آبائی حلقہ ایل اے 2 میرپور، سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار غلام صادق ایل اے 18 پونچھ ہجیرہ سے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے عام انتخابات کے لئے 39 حلقوں سے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،فہرست جاری

طورخم بارڈر پر فائرنگ،کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان کا انتباہ

datetime 13  جون‬‮  2016

طورخم بارڈر پر فائرنگ،کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے طور خم بارڈر کراسنگ پر افغان فورسز کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیاہے۔ پیر کو دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق طور خم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ سے دو فوجی… Continue 23reading طورخم بارڈر پر فائرنگ،کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،پاکستان کا انتباہ

پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2016

پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان، روس اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ موجود ہے جس کے تحت فیفتھ جنریشن کے طیارے روس سے خریدنے پر غور کیاجارہایہ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع و خارجہ امور کے مشترکہ اجلاس کے دوران سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے کمیٹی کو بتایا… Continue 23reading پاکستان کا روس سے رجوع کرنے کا اعلان

پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی افغان پالیسی پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، ٗ خطے کی صورتحال… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

پاک افغان طورخم بارڈ ، افغان فورسز کی فائرنگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی،ٹینکوں کی پیش قدمی کے بعدواپسی،کرفیو نافذ

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان طورخم بارڈ ، افغان فورسز کی فائرنگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی،ٹینکوں کی پیش قدمی کے بعدواپسی،کرفیو نافذ

پشاور(این این آئی)پاک افغان طورخم بارڈ پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔کشید گی کے باعث لنڈی کوتل بازار اور طورخم میں غیر معینہ مد ت کے لیے کرفیو نا فذ کر دیا گیا ،ابتدائی بات چیت کے بعد افغانستان اور پاکستانی فورسز نے بکتر بند گاڑیاں اورٹینک پانچ… Continue 23reading پاک افغان طورخم بارڈ ، افغان فورسز کی فائرنگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی،ٹینکوں کی پیش قدمی کے بعدواپسی،کرفیو نافذ

بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ،عمران خان خود میدان میں آگئے

datetime 13  جون‬‮  2016

بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ،عمران خان خود میدان میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے اَزخود معاملات کی نگرانی شروع کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق اگر حکومت نے انکوائری کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) پر اتفاق رائے کیلئے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری… Continue 23reading بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ،عمران خان خود میدان میں آگئے

جو مرضی ہوجائے،اب ایسا ہرگز نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا

datetime 13  جون‬‮  2016

جو مرضی ہوجائے،اب ایسا ہرگز نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام سیکیورٹی کے لیے انتہائی ضروری ہے ٗپاک افغان سرحد پر آزادانہ آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان سرحد طور خم پر افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے… Continue 23reading جو مرضی ہوجائے،اب ایسا ہرگز نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا