کراچی‘ لیاری میں (ن) لیگ کے مرکزی دفتر پر حملہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم ملزمان نے پاکستان مسلم لیگ نون ضلع ساؤتھ کے مرکزی دفتر پر حملہ کردیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاری کے علاقے غریب شاہ کے قریب مسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر پر پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ… Continue 23reading کراچی‘ لیاری میں (ن) لیگ کے مرکزی دفتر پر حملہ