رینجرز کی ناظم آباد میں بڑی کارروائی ،اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے لیاگیا،کس ملک کا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی) پاکستان رینجرز سندھ نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز نے گزشتہ روز گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناظم آباد میں کارروائی کرکے بلڈنگ کے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ کا… Continue 23reading رینجرز کی ناظم آباد میں بڑی کارروائی ،اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے لیاگیا،کس ملک کا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں