جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

کراچی والوں کو ڈی جی رینجرز کاسرپرائز

datetime 6  جولائی  2016

کراچی والوں کو ڈی جی رینجرز کاسرپرائز

کراچی (آئی این پی)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے صدر اور کلفٹن سمیت کراچی شہر کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ شہر ی کھل کر عید منائیں، شاپنگ کریں، محافظ موجود ہیں۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے عید سے قبل حالات کا… Continue 23reading کراچی والوں کو ڈی جی رینجرز کاسرپرائز

پاکستان کے بڑے شہر میں ہائی الرٹ

datetime 6  جولائی  2016

پاکستان کے بڑے شہر میں ہائی الرٹ

اسلام آباد(آئی این پی) عید الفطر کے موقع پر دہشت گردی کا خطرہ وفاقی دارالحکومت میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردی ہیں اور کسی بھی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں ہائی الرٹ

شریف خاندان پاکستان سے روانہ

datetime 6  جولائی  2016

شریف خاندان پاکستان سے روانہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز اور سلمان شہباز خاندان کے 13افراد کے ہمراہ لند ن روانہ ہو گئے جہاں وہ سب عید الفطر وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ منائیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز اور سلمان شہبازفیملی کے ہمراہ گزشتہ… Continue 23reading شریف خاندان پاکستان سے روانہ

مسجد نبویؐ کے قریب دھماکہ،30پاکستانی جماعتوں نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 6  جولائی  2016

مسجد نبویؐ کے قریب دھماکہ،30پاکستانی جماعتوں نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی )سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ اہلسنّت جماعتوں کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ میں 30اہلسنّت جماعتوں نے مسجد نبوی کے قریب ہونیوالے دھماکے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلا ن کردیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے اجتماعات میں سانحہ مسجد نبوی کے خلاف مذمتی… Continue 23reading مسجد نبویؐ کے قریب دھماکہ،30پاکستانی جماعتوں نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

جدہ میں حملہ کرنیوالا مبینہ پاکستانی ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 6  جولائی  2016

جدہ میں حملہ کرنیوالا مبینہ پاکستانی ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(این این آئی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش بمبار عبداللہ گلزار کی پاکستانی شہریت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں۔اطلاعات کے مطابق حکام نے جدہ میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے عبداللہ گلزار خان کی پاکستانی شہریت سے متعلق تحقیقات شروع… Continue 23reading جدہ میں حملہ کرنیوالا مبینہ پاکستانی ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کیخلاف سنگین الزام میں مقدمہ درج

datetime 5  جولائی  2016

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کیخلاف سنگین الزام میں مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری کیخلاف ناقص زرعی ادویات بنانے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری جن کا زرعی ادویات بنانے کا کاروبار ہے کیخلاف انسپکٹر زرعی ادویات کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کیخلاف سنگین الزام میں مقدمہ درج

نازک صورتحال،وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

datetime 5  جولائی  2016

نازک صورتحال،وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمدنواز شریف نے عید کے بعد اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیا آئندہ ہفتے ہونے والے اہم اجلاس میں ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کریگی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو درپیش چیلنجز اور اندرونی سیکیورٹی صورتحال پر غور ہو گااجلاس میں… Continue 23reading نازک صورتحال،وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

عید کے تین دن،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 5  جولائی  2016

عید کے تین دن،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی)عید کے تین دن،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور کچھ وسطی علاقوں میں رواں ہفتے جاری مون سون بارشوں کا سلسلہ عید کے دنوں میں جاری رہے گا ٗ بدھ سے جمعہ کے دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز… Continue 23reading عید کے تین دن،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

زلزلہ،لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے باہر نکل آئے

datetime 5  جولائی  2016

زلزلہ،لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے باہر نکل آئے

کوئٹہ (این این آئی ) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا درود پڑھتے ہوئے گھروں دکانوں پلازوں سے باہر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی دوپہر کو لوگ اس وقت شدید خوف و حراس میں مبتلا ہوگئے جب کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ… Continue 23reading زلزلہ،لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے باہر نکل آئے