جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،آغاز کیوں ہوا؟برہان وانی کی نماز جنازہ میں لوگ دیکھ کر بھارتی غاصبوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 10  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،آغاز کیوں ہوا؟برہان وانی کی نماز جنازہ میں لوگ دیکھ کر بھارتی غاصبوں کے ہوش اُڑ گئے

سری نگر(این این آئی)مظاہرے جمعے کو انڈین سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جنوبی کشمیر کے علاقے کوکر ناگ میں عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے 25 سالہ رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہوئے۔مختلف مقامات پر مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی وجہ سے100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں متعدد کی حالات… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،آغاز کیوں ہوا؟برہان وانی کی نماز جنازہ میں لوگ دیکھ کر بھارتی غاصبوں کے ہوش اُڑ گئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی،300 سے زائد زخمی، مزید فوج تعینات

datetime 10  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی،300 سے زائد زخمی، مزید فوج تعینات

سرینگر/اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے مظالم جاری ہیں جبکہ فورسز کی فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی ،300سے زائد افرادزخمی ہیں جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے،اس سے قبل مقبوضہ علاقے کے مختلف مقامات سے ہزاروں لوگ کرفیو اور دیگر پابندیاں توڑتے ہوئے حریت پسند رہنماء برہان وانی کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی،300 سے زائد زخمی، مزید فوج تعینات

عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟رانا ثناء اللہ نے سنگین الزام لگادیا

datetime 10  جولائی  2016

عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟رانا ثناء اللہ نے سنگین الزام لگادیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کو جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر خرچ کرنے کیلئے بیتاب ہیں،عمران خان کی سیاست میں اپنی کوئی سوچ اور سمت نہیں ،وزیر اعظم نواز… Continue 23reading عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟رانا ثناء اللہ نے سنگین الزام لگادیا

لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ،پولیس کی اضافی نفری طلب

datetime 10  جولائی  2016

لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ،پولیس کی اضافی نفری طلب

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی شیخ رشید سے ملاقات کیلئے لال حویلی آمد کے موقع پر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ہوگیا ۔طاہر القادری کے گارڈ ان کا بیگ لال حویلی کے اندر لے کر جانا چاہتے تھے مگر پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا… Continue 23reading لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ،پولیس کی اضافی نفری طلب

محبوبہ نے عاشق کو گھر والوں سے چھپانے کیلئے صندوق میں چھپادیا ٗ دم گھنٹے سے جاں بحق

datetime 10  جولائی  2016

محبوبہ نے عاشق کو گھر والوں سے چھپانے کیلئے صندوق میں چھپادیا ٗ دم گھنٹے سے جاں بحق

مظفر گڑھ(این این آئی) لنگرسرائے میں محبوبہ نے اپنے عاشق کو گھر والوں سے چھپانے کے لئے صندوق میں چھپایا جس کے بعد عاشق دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق ملوک والا کا رہائشی مشتاق بلوچ اپنی کزن سے محبت کرتا تھا تاہم اس کی شادی کہیں اور ہوگئی، محبت کا پاگل پن… Continue 23reading محبوبہ نے عاشق کو گھر والوں سے چھپانے کیلئے صندوق میں چھپادیا ٗ دم گھنٹے سے جاں بحق

عمران خان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت

datetime 10  جولائی  2016

عمران خان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہوگیا ٗ بھارت کشمیری عوام کو ریاستی جبرسے غلام بنانے کے بجائے انکی… Continue 23reading عمران خان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت

والد کے مشن کو جاری رکھنے کی بھرپور کوشش کروں گا ٗ ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائیگا، فیصل ایدھی

datetime 10  جولائی  2016

والد کے مشن کو جاری رکھنے کی بھرپور کوشش کروں گا ٗ ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائیگا، فیصل ایدھی

کراچی (این این آئی) عبدالستار ایدھی کے فرزند فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کے مشن کو جاری رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا،وہ اتوار کو اپنے والد کے سوئم کے موقع پر نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے باہر… Continue 23reading والد کے مشن کو جاری رکھنے کی بھرپور کوشش کروں گا ٗ ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائیگا، فیصل ایدھی

ترال قصبہ کے باسی برہان وانی نے مقبوضہ کشمیرمیں نئی قسم کی مزاحمت کو متعار ف کرایا

datetime 10  جولائی  2016

ترال قصبہ کے باسی برہان وانی نے مقبوضہ کشمیرمیں نئی قسم کی مزاحمت کو متعار ف کرایا

سری نگر(این این آئی)ترال قصبہ کے باسی برہان وانی 2010 کی عوامی تحریک کے بعد ہی روپوش ہوگئے تھے، اور بعد میں انھوں نے 25 سال سے سرگرم مسلح گروپ حزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کر لی۔ اْس وقت ان کی عمر محض 15 سال تھی۔چند سال قبل برہان نے اپنے دس ساتھیوں کے ہمراہ… Continue 23reading ترال قصبہ کے باسی برہان وانی نے مقبوضہ کشمیرمیں نئی قسم کی مزاحمت کو متعار ف کرایا

چائنہ کی ڈھائی لاکھ کی گاڑی،حقیقت تو ہے مگر۔۔۔ حکومت نے وضاحت کردی

datetime 10  جولائی  2016

چائنہ کی ڈھائی لاکھ کی گاڑی،حقیقت تو ہے مگر۔۔۔ حکومت نے وضاحت کردی

لاہور(این این آئی)حکومت کی متعلقہ وزارت کے ذمہ داران اورکار ڈیلرز نے ان خبروں کو حقیت کے برعکس قرار دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نہ ہی کوئی گاڑی پاکستان میں آئی ہے اور نہ اس قیمت میں دستیاب ہو گی کیونکہ اس کی یہ قیمت دوست ہمسایہ ملک میں ہے اور یہ… Continue 23reading چائنہ کی ڈھائی لاکھ کی گاڑی،حقیقت تو ہے مگر۔۔۔ حکومت نے وضاحت کردی