ڈاکٹر طاہر القادری بارے کینیڈا سے تشویشناک خبر آگئی ۔۔ عوام سے دعائوں کی اپیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف عالم دین اور سکالر اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت بے حد ناساز ہونے کے بعد انہیں ہنگامی طور پر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک بے… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری بارے کینیڈا سے تشویشناک خبر آگئی ۔۔ عوام سے دعائوں کی اپیل