جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

گوجرانوالہ ،6 سالہ بچہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،اہلکار رقص کرنےپر مجبور کرتے رہے

datetime 26  مارچ‬‮  2017

گوجرانوالہ ،6 سالہ بچہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،اہلکار رقص کرنےپر مجبور کرتے رہے

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے بارے میں شکایات عام ہیں کہ یہ عوام کوریلیف دینے کے بجائے تنگ کرنے میں مہارت رکھتی ہےلیکن پنجاب پولیس کے بارے میں ایک ایسی ویڈیوسامنے آگئی ہے کہ پولیس اہلکاروں میں رحم دل ہونےکی کوئی چیزنہیں بلکہ ہرمجبورشخص چاہے کوئی وہ کوئی نوجوان ہویا بوڑھااوریاکوئی خاتون ؟۔ایک نجی ٹی وی نے ایک ویڈیوجاری کی ہے… Continue 23reading گوجرانوالہ ،6 سالہ بچہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،اہلکار رقص کرنےپر مجبور کرتے رہے

پاکستان کا سخت ایکشن،بڑی تعداد میں بھارتی گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا سخت ایکشن،بڑی تعداد میں بھارتی گرفتار

احمد آباد /نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے 100سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے انکی 18کشتیاں قبضے میں لے لیں۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فشر مین ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہپاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے مبینہ طور پر… Continue 23reading پاکستان کا سخت ایکشن،بڑی تعداد میں بھارتی گرفتار

الیکشن2018ء،بلاول بھٹو ‘آصفہ اور بختاور کے کے بارے میں بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

الیکشن2018ء،بلاول بھٹو ‘آصفہ اور بختاور کے کے بارے میں بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیرمین آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو ‘آصفہ اور بختاور کے ساتھ انتخابات کی تیاریاں شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پنجاب میں عوام کے ووٹوں سے نہیں آرو الیکشن کے ذریعے شکست دی گئی ‘ہم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ شفاف انتخابات… Continue 23reading الیکشن2018ء،بلاول بھٹو ‘آصفہ اور بختاور کے کے بارے میں بڑا اعلان کردیاگیا

لوگوں کی کرپشن چیک کرنے والا نیب کا اعلیٰ ترین افسر خود ہی بڑی کرپشن کے الزام میں ملوث نکلا،حیرت انگیزانکشافات 

datetime 26  مارچ‬‮  2017

لوگوں کی کرپشن چیک کرنے والا نیب کا اعلیٰ ترین افسر خود ہی بڑی کرپشن کے الزام میں ملوث نکلا،حیرت انگیزانکشافات 

اسلام آباد(آئی این پی )ڈپٹی چیئرمین نیب و سابق چییرمین نادراامتیاز تاجور کرپشن کیس میں عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد مقدمے میں شامل تفتیش ہو گئے۔ذرائع کے مطابق امتیاز تاجور نے اپنے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں درج مقدمے میں شامل تفتیش ہو کر نادرا کی طرف… Continue 23reading لوگوں کی کرپشن چیک کرنے والا نیب کا اعلیٰ ترین افسر خود ہی بڑی کرپشن کے الزام میں ملوث نکلا،حیرت انگیزانکشافات 

کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ بورڈ ملک اللہ بخش نیب کی حراست میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ بورڈ ملک اللہ بخش نیب کی حراست میں انتقال کر گئے۔ ان پر منصوبوں میں گھپلوں کے الزامات تھے جن کی بنیاد پر انہیں گرفتار… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

datetime 26  مارچ‬‮  2017

ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

کراچی(آئی این پی)چئیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کی 21ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے وقت بزدلی یا لالچ سینیٹ آف پاکستان سے استعفی نہ دے سکا،18ویں ترامیم میں پارٹی سربراہ کو کل اختیار دے کر غلطی کی گئی ماضی کی پالیسیاں غلط تھیں مگر ریاست اب بھی متبادل ریاستی… Continue 23reading ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

پاکستان اور سعودی عرب فوجی اتحاد ،راحیل شریف کی شمولیت،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017

پاکستان اور سعودی عرب فوجی اتحاد ،راحیل شریف کی شمولیت،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المرزوق الزہرانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی امت مسلمہ کا مشترکہ مسئلہ ہے اور اس کا سامنا کرنے کیلئے تمام مسلمان ملکوں کو یکجا ہونا ہوگا ، خواہش ہے کہ جنرل(ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ہوں اس سے اتحاد میں… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب فوجی اتحاد ،راحیل شریف کی شمولیت،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے حیرت انگیزانکشافات

موسم گرما مقررہ وقت سے قبل شروع ہو جائے گا‘ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2017

موسم گرما مقررہ وقت سے قبل شروع ہو جائے گا‘ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

کراچی (آن لائن) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کا درجہ حرات 36ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے کہا ہے کا کہنا ہے کہ اگلے ایک سے دو روز میں درجہ حرارت… Continue 23reading موسم گرما مقررہ وقت سے قبل شروع ہو جائے گا‘ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی

datetime 26  مارچ‬‮  2017

انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے افتخار چودھری کے بارے میں آصف زرداری کی بات پر کہا ہاتھیوں کی لڑائی میں چیونٹی کا کیا کام۔ ایک انٹرویو کے دوران جب سابق صدر کے افتخار چودھری سے متعلق ریمارکس پر سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا آصف زرداری سابق صدر… Continue 23reading انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی