موٹروے پر سفر کرنیوالے پاکستانی لٹ گئے،حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹرویزM2پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کرکے مورے نامی کمپنی نے غیر قانونی طور پر مسافروں سی529 ملین روپے اضافی وصول کرچکی ہے جبکہ چیئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے اپنے ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسلام آباد لاہور… Continue 23reading موٹروے پر سفر کرنیوالے پاکستانی لٹ گئے،حیرت انگیزانکشاف