بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت نے حاجیوں پر بجلی گرا دی!

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پاکستانی حکومت نے حاجیوں پر بجلی گرا دی!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کی پالیسی تیار کرلی جس کے تحت رواں سال حج اخراجات 10 ہزار روپے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی حج انتظامات سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی صدارت میں ہوا جس میں 2017… Continue 23reading پاکستانی حکومت نے حاجیوں پر بجلی گرا دی!

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے توانائی منصوبے مکمل ہونے سے 11ہزار میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوگا‘ ہم نے چین کی ترقی کو پاکستان کے ساتھ شیئر کیا‘ پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات نے سی پیک کو… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاک افواج کا ایسا شاندار کام کہ جس نے پاکستان کو صف اول میںلا کھڑا کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پاک افواج کا ایسا شاندار کام کہ جس نے پاکستان کو صف اول میںلا کھڑا کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے کلیدی کامیابیاں حاصل کی ہیں‘ پاک افواج نے دہشت گردوں کی آماجگاہیں تباہ اور بے دخل خاندانوں کو بحال کیا‘ پاکستان دہشت گردی کے خلاف لڑنے والا صف اول کا ملک ہے‘ ہتھیاروں… Continue 23reading پاک افواج کا ایسا شاندار کام کہ جس نے پاکستان کو صف اول میںلا کھڑا کر دیا

پاکستانی شخص نے یہودی ہونے اور اپنے شناختی کارڈ پر یہودی مذہب لکھوانے کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پاکستانی شخص نے یہودی ہونے اور اپنے شناختی کارڈ پر یہودی مذہب لکھوانے کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک پاکستانی شہری کواپنامذہب تبدیل کرکے یہودی مذہب اختیارکرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ایک انگریزی اخبارایکسپریس ٹربیون کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کوفشل بن خالد نے درخواست دی تھی کہ وہ یہودی مذہب اختیارکرناچاہتاہے اوراس نے اس حوالے سے اپنی د رخواست میں استدعاکی تھی کہ مذہب کی… Continue 23reading پاکستانی شخص نے یہودی ہونے اور اپنے شناختی کارڈ پر یہودی مذہب لکھوانے کیلئے درخواست دائر کردی

پنجاب، بہن کی شادی کیلئے مشورہ کیوں نہیں لیا؟ناخلف بیٹے نے ماں کوقتل کردیا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پنجاب، بہن کی شادی کیلئے مشورہ کیوں نہیں لیا؟ناخلف بیٹے نے ماں کوقتل کردیا،لرزہ خیز واقعہ

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے نواحی گاؤں میں بھائی کے مشورے کے بغیر بہن کی شادی کرنے پر نوجوان نے کزن کے ساتھ مل کر سگی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کی واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں بھابڑی میں مبینہ طور پر ملزم اختر… Continue 23reading پنجاب، بہن کی شادی کیلئے مشورہ کیوں نہیں لیا؟ناخلف بیٹے نے ماں کوقتل کردیا،لرزہ خیز واقعہ

نماز عید کے دوران خودکش حملہ کرنے کی کوشش کرنیوالے عثمان پٹھان کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

نماز عید کے دوران خودکش حملہ کرنے کی کوشش کرنیوالے عثمان پٹھان کو سزائے موت سنا دی گئی

شکار پور(این این آئی)نماز عید کے دوران خودکش حملہ کرنے کی کوشش کرنیوالے عثمان پٹھان کو سزائے موت سنا دی گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے عید گاہ حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عثمان پٹھان کو سزائے موت،عمر قید اور 22 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزم نے عید الاضحی کی… Continue 23reading نماز عید کے دوران خودکش حملہ کرنے کی کوشش کرنیوالے عثمان پٹھان کو سزائے موت سنا دی گئی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 27  مارچ‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوئٹہ، ژوب، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، کشمیر… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

لاہور،بیوٹر پارلر میں کام کرنیوالی خاتون کا لرزہ خیز قتل،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2017

لاہور،بیوٹر پارلر میں کام کرنیوالی خاتون کا لرزہ خیز قتل،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لاہور(این این آئی )فیکٹری ایریا کے علا قہ میں مبینہ طورپربدچلنی کے شبہ میں 30سالہ خاتون کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیاگیا،پولیس نے مقتولہ کے سسراوردیورکوگرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا۔بتایاگیاہے کہ فیکٹری ایریاکے علاقے میں مبینہ طورپربدچلنی کے شبہ میں30 سالہ خاتون فرزانہ کواس کے سسر میاں خان اوردیورجبران نے چھریوں کے پے درپے وارکرکے بیدردی… Continue 23reading لاہور،بیوٹر پارلر میں کام کرنیوالی خاتون کا لرزہ خیز قتل،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

پرویز مشرف ،نوازشریف ،بینظیر،ڈیل ،شیخ ر شید کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2017

پرویز مشرف ،نوازشریف ،بینظیر،ڈیل ،شیخ ر شید کے حیرت انگیزانکشافات

راولپنڈی(آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف 2007میں نوازشریف سے ڈیل کرنا چاہتے تھے مگر نوازشریف نے سیاسی صلح مسترد کردی جس کے بعد مشرف نے بینظیر سے ڈیل کی ، بے نظیر سے این آر او کے بعد مشرف نہیں چاہتے تھے کہ… Continue 23reading پرویز مشرف ،نوازشریف ،بینظیر،ڈیل ،شیخ ر شید کے حیرت انگیزانکشافات