فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی زندگی برباد کردی
لاہور(آئی این پی )فیس بک پر بننے والے جعلی اکاؤنٹ کے باعث لاہور کی رہائشی خاتون کی شادی شدہ زندگی برباد ہوگئی جب کہ خاتون نے معاملے کے حل کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ خاتون نے لاہور کی سیشن عدالت میں ایک ایسے شخص کے خلاف درخواست دائر کی ہے جو کہ اس… Continue 23reading فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی زندگی برباد کردی