منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے دو دن بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران اسلام آبا ٗکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد ایا زکے مطابق اگلے 2روز کے دوران مالاکنڈ ٗہزارہ ٗراولپنڈی ڈویژن ٗاسلام آباد ٗفاٹا ٗ کشمیر اور گلت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے

ساتھ بارش کی امید ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔انہوں نے بتایا کہ ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق کالام اور استور میں 02 ڈگری سینٹی گریڈ ٗ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہیدبینظیرآباد میں42،مٹھی،اورچترال میں 8ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…