پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

بچوں کی پیدائش،پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کردیئے،2050ء میں کتنی آبادی ہوگی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صو با ئی و ز یر بہبو د آ با دی بیگم ذ کیہ شا ہنو از نے کہا ہے کہ آ با دی کے حجم میں بے ہنگم اضا فہ قد ر تی و سا ئل میں کمی کابا عث بن کر نہ صر ف معیا ر ز ند گی کو متا ثر کر تا ہے بلکہ بنیا د ی ضرو یا رت کی فرا ہمی میں مشکلا ت پید ا کر کے ز ندگی کو قا بل ر حم بنا د یتا ہے اور اس سے بچے و ما ں کی صحت سب سے زیا دہ متا ثر ہو تی ہے ،آ با دی کے اس پھیلا ؤ کو قا بو کر نے کے لئے حکو مت پنجا ب کی جا نب سے عملی اقدا ما ت اٹھا تے ہو ئے صو بے بھر میں پا پو لیشن و یلفےئر ڈ یپا ر نمنٹس کو ہر قسم کی سہو لیا ت جیسے ایس ایم یو ،مطلو بہ ادویا ت، ہیلتھ کئیر سینٹرز، لیڈ ی ہیلتھ و ر کرز و دیگر سٹا ف فرا ہم کر دیا گیاہے اور اس کے ساتھ ساتھ جد ید سا فٹ و ئیرز اور انڈ و را ئڈ سسٹم کے تحت تمام دفا تر کی کا ر کرد گی کی کڑ ی نگرا نی بھی کی جا ر ہی ہے تا کہ جس قد ر جلد ی ہو سکے ہم بڑ ھتی ہو ئی آ با دی کو ممکنہ حد تک کنٹر و ل کر سکیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے سر ینا ہو ٹل میں پا پو لیشن کو نسل کی جا نب سے منعقد ہ ایک آ گا ہی سیمینا ر لینڈ سکیپنگ آف فیملی پلا ننگ سیچو یشن ان پا کستان کے شر کا ء سے خطا ب کے دو را ن کیا۔سیمینا ر میں شہنا ز و زیر علی ایکس ایڈوا ئز ر پی ایم ، صو با ئی و ز یر کے پی کے شو کت یو سفز ئی، سیکر ٹر ی پا پو لیشن ویلفیئر پنجاب ڈا کٹر عصمت طا ہر ہ، ڈا کٹر عذ ر اٖفضل ، سینئر ایسو سی ایٹ اینڈ پا کستا ن کنٹر ی ڈا ئر یکٹر ز یبا ستا ر ، سو ل سو سا ئٹی کے نما ئندو ں اوہیلتھ کئیر افسرا ن کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔شر کا ئے سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے بیگم شہنا ز و زیر علی نے کہا کہ ایک اندا زے کے مطا بق 2050ء میں پا کستا ن کی آ با دی مو جو دہ سے د گنی ہو جا ئے گئی جو کہ ہم سب کے لئے ایک لمحہ فکر یہ ہے کیو نکہ پا کستا ن جیسا تر قی پذ یر ملک کی معیشت اس قد ر بو جھ بر دا شت کر نے کی پو ز یشن میں ہر گز نہیں ہے ایسے ہم سب کو اپنی سما جی ذ مہ دا ری کا احسا س کر تے ہو ئے اس ضمن میں فعا ل کردا ر ادا کر نے ہو گا اورجہا ں تک ہو سکے لوگو ں میں یہ پیغا م عا م کر نا ہے کہ فیملی پلا ننگ اور ما ں و بچے کی صحت کو ہر حا ل میں مقد م جا نتے ہو ئے ہمیں اپنے مستقبل کے با رے میں اقدا ما ت کر نے ہیں نیز ان کے د ما غ سے ایسے تما م تر و سو سے کہ فیملی پلا ننگ کے لئے اپنا ئے جا نے وا لے طر یقے مختلف پیچید گیو ں کا با عث بنتے ہیں اور دینی لحا ظ سے یہ در ست نہیں، ایسے تما م بے بنیا د خد شا ت کو بھی ختم کر نا ہے یہی و جہ ہے کہ پا پو لیشن و یلفئیر کی تما م تر سر گر میو ں میں د ینی سکا لرز کو خصو صی طو ر پر شا مل کیا جا ر ہا ہے تا کہ و ہ لو گو ں کے د ما غو ں کو تما م تر وسوسوں سے پا ک کر کے انہیں بر تھ سپیسنگ اوربر یسٹ فیڈ ینگ کے حو الے سے د ینی نقطہ نظر سے آ گا ہ کر یں۔ بیگم ذ کیہ شا ہنوا ز نے کہا کہ اس لحا ظ سے پنجا ب ایک خو ش قسمت شعبہ ہے کہ یہا ں کے و ز یر اعلیٰ نے معا ملے کی سنگینی کو سمجھتے ہو ئے پا پو لیشن و یلفےئر ڈ یپا ر نمنٹ کو ہر لحا ظ سے مضبو ط کیا اور انہیں ہر قسم کی مد دکی۔ پنجا ب میں اس و قت مذ کو ر ہ محکمے کو کسی قسم کی ما لی تنگی ، سٹا ف کی کمی، دوا ئیو ں کی فر اہمی جیسے مسا ئل کا سامنا نہیں ہے۔ اس و قت صو بے بھر میں 38 MSU آ پر یشنل ہیں اور ا س کے ساتھ ساتھ ہیلتھ کئیر سنٹر ز اور کلینکس کی وا فر مقدا ر مو جو د ہے اگر کسی چیز کی ضرو ر ت ہے تو وہ جذ بہ ہے۔ ہمیں اپنے اند ر اور اپنے ارد گرد لو گو ں میں بھی یہ جذ بہ بیدا ر کر نا ہے کہ اس ملک پر اور خو د پر اضا فی بو جھ نہ ڈا لیں اور بچو ں کی تعدا د اتنی ہی ر کھیں جن کو ہم بہتر معیا ر ز ند گی اور اچھی پرو ر ش دے سکتے ہیں تا کہ کل کو وہ بچے معا شر ے پر بو جھ ثا بت ہو نے کے بجا ئے فعا ل ر کن کے طو ر پر سا منے آ کرملکی تر قی میں اپنا کر دا ر ادا کر یں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…