منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

27 امریکی ماہرین نفسیات کا اعلان،ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا، دغا باز، ذہنی مریض اور نسل پرست انسان اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، ٹرمپ کو تیسری جنگ عظیم کی وجہ قرار دے دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ماہرین نفسیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا ہے، تفصیلات کے مطابق امریکہ کے 27 ماہرین نفسیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا، دغاباز، ذہنی مریض اور نسل پرست انسان اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے ، اس کے علاوہ ماہرین نفسیات  کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے دنیا کو تیسری ممکنہ عالمی جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، اس بات کا انکشاف سینئر صحافی

حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا اور انہوں نے کہا کہ امریکہ کے گزشتہ سال صدارتی الیکشن کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں امریکہ کے سابق صدر اوباما اور ہیلری کلنٹن کی طرف سے جو باتیں کی جاتی تھیں لوگوں نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا، انہوں نے مزید کہا کہ ان ماہرین نفسیات نے کہا کہ یہ شخص ایک سپر پاور کا صدر ہے اور یہ کسی بھی وقت تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…