جعلی اکاؤنٹس کیس : آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہونے پر عدالت نے کیا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ اسلام آباد احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے ریمانڈ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز پر سماعت کی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کو… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس : آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہونے پر عدالت نے کیا حکم جاری کر دیا