کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح ،منموہن سنگھ نے پاکستان کی دعوت ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے بابا گورو نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان کی دعوت قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی ٹی وی نے کہا ہے پاکستان کی جانب سے بھیجا گیا دعوت نامہ… Continue 23reading کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح ،منموہن سنگھ نے پاکستان کی دعوت ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی گئی