حافظ سعید کو بینک اکاؤنٹس کے استعمال کی اجازت دینے پر بھارت کا واویلا،امریکہ کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے جماعت الدعوۃکے سربراہ حافظ کو ان کے منجمد اکاؤنٹس تک رقم نکالنے کی اجازت دینے پر اعتراض نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجازت ایک قانونی عمل ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سینکشنز کمیٹی نے پاکستان کو کہا تھا کہ وہ حافظ سعید کو… Continue 23reading حافظ سعید کو بینک اکاؤنٹس کے استعمال کی اجازت دینے پر بھارت کا واویلا،امریکہ کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا







































