جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

یو این، امریکہ، روس اور بڑی طاقتوں کو پتہ ہے کشمیر میں کیا ہو رہا ہے،اقوام متحدہ میں خطاب کے بعدعمران خان کا بھارت کو ایک اور جھٹکا،بڑے اقدام کا اعلان کردیا‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی وطن واپسی سے قبل ایک نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے جو عزت دینے والا ہے، پوری پاکستانی قوم نے دعائیں کی تھیں، ہم جو پیغام دینے آئے تھے اللہ کا شکر ہے وہ کامیابی سے دیا، وزیراعظم پاکستان

نے کہا کہ دنیا کو پیغام چلا گیا کہ 80 لاکھ کشمیری مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ جدوجہد جاری رہے گی لوگوں نے مایوس نہیں ہونا، جدوجہد میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یو این، امریکہ، روس اور بڑی طاقتوں کو پتہ ہے کشمیر میں کیا ہو رہا ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…