صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا،یکدم قیمت کتنی بڑھی؟مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 156 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے ، 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا،یکدم قیمت کتنی بڑھی؟مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی