کور کمانڈر کانفرنس،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہیاور کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کے ہیڈکوارٹرز(جی… Continue 23reading کور کمانڈر کانفرنس،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا